پاکستانی ہم جنس پرست امام مسجد کی جرمنی تک پہنچنے کی داستان

نہ تو قرآن اور نہ ہی حدیث کی رُو سے میں غلط تھا۔ کیونکہ میں خدا کی تخلیق ہوں اور میں ویسا ہوں جیسا اُس نے مجھے بنایا۔ اور اگر میں غلط ہوں تو کیا خدا نے مجھے غلط بنایا؟ خدا غلطی نہیں کرتا اور میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔

بعض جانوروں میں ہم جنس پرستی کا رجحان پایا جاتا ہے

معاشرے میں بعض انسان ہم جنس پرستی کی جانب مائل دکھائی دیتے ہیں۔ تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جانوروں میں بھی ہم جنس پرستی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ان میں کیڑے، مچھلیاں، پرندے اور دودھ پلانے والے جانور شامل ہیں۔ تحقيق سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً ڈیڑھ ہزار جانوروں، کیڑوں اور […]

جنوبی ایشیائی ہم جنس پرستوں کی زبردستی شادیاں

برطانیہ کی ایک پولیس فورس کے مطابق جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہم جنس پرست مرد اور خواتین کی اُن کی مرضی کے خلاف مخالف جنس کے افراد سے شادیاں کروائی جا رہی ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے ہی خاندان کی جانب سے مخالف جنس کے ساتھ شادی پر […]

اکوڑہ خٹک، ہم جنس پرست دو خواتین کی خودکشی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں دو ہم جنس پرست لڑکیوں نے ’محبت میں ناکامی‘ کے باعث خود کشی کر لی۔ طالبان باغیوں اور قدامت پسند اقدار کی وجہ سے مشہور پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا میں اگرچہ مردوں کے مابین ہم جنس پرستی کے میلانات اور رحجانات معاشرتی سطح […]

انصار عباسی پختونخوا کے محکمہ تعلیم کی ممکنہ ہم جنس پرستی سے پریشان

  28 جون 2017 کو دوپہر کے بارہ بجنے میں چند ہی منٹ باقی تھے کہ خیبر پختونخوا کی پروونشل یوتھ اسمبلی کے چیئرمین جناب عابد اتوزئی نے ایک باتصویر ٹویٹ کرتے ہوئے یہ سوال پوچھ لیا کہ ’کے پی کے ایلیمنٹری اور سیکنڈری محکمہ تعلیم کا نیا لوگو۔ عاطف خان سے میرا سوال یہ […]

جرمنی میں ہم جنس پرست شادیاں قانونی قرار

جرمنی کے ارکانِ پارلیمان نے واضح اکثریت سے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے چند ہی روز قبل چانسلر انگیلا میرکل نے اس بارے میں ووٹنگ پر مخالفت ترک کر دی تھی۔ اس منظوری کے بعد ان جوڑوں کو مکمل ازدواجی حقوق مل جائیں گے جو اب […]

امریکہ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت: سپریم کورٹ کا فیصلہ

امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ امریکہ کی کسی بھی ریاست میں ہم جنس پرستوں کا شادی کرنا ایک قانونی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد 14 امریکی ریاستوں میں ہم جنس پرستوں کی شادی پر عائد پابندی ختم ہو گئی ہے۔ جسٹس اینتھنی کینیڈی نے اپنے فیصلے میں […]

اوباما کی ہم جنس پرستی کے علاج پر پابندی کی حمایت

امریکہ کے صدر براک اوباما نے ہم جنس پرستوں اور تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ’علاج‘ کے غرض سے تیار کردہ نفسیاتی تھیراپیوں کی مذمت کی ہے۔ صدر اوباما کا یہ بیان ایک آن لائن پٹیشن کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں تبدیلی کے لیے تھیراپیز پر پابندی عائد کرنے کا […]

’ہم جنسیت مخالف جنت میں نہیں جاؤں گا‘

جنوبی افریقہ کے نوبیل انعام یافتہ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنس پرستی کو گناہ قرار دینے والے خدا کی عبادت کرنے کی بجائے جہنم میں جانا پسند کریں گے۔ سابق بشپ نے یہ بات جنوبی افریقہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے چلائی […]